
سپریم کورٹ بار الیکشن: ہارون الرشید اور توفیق آصف آمنے سامنے، پولنگ جاری
اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے، جس میں ملک بھر سے 4 ہزار 379 وکلاء اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ صدر کے عہدے کے لیے انڈیپنڈنٹ (عاصمہ جہانگیر) گروپ کے ہارون الرشید اور پروفیشنل (حامد خان) گروپ کے توفیق آصف کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جاری ہے۔ سیکریٹری کے عہدے پر میاں







