Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین میں روبوٹس کی نمائش

Now Reading:

چین میں روبوٹس کی نمائش
Robot Exhibition held in Beijing

 چین میں جدید ترین اور حیرت انگیز روبوٹس کی نمائش   جاری  ہے    جس میں دنیا بھر سے حیرت انگیز روبوٹس پیش کیے گئے ہیں۔

غیر  ملکی  خبر رساں  ادارے کے مطابق   چین کے  شہر  بیجنگ میں پانچواں  بین الاقوامی   روبوٹ  نمائش   کا آج آخری  روز ہے ،     نمائش میں  روبوٹ اور مصنوعی ذہانت کے کئی موضوعات پرایک کانفرنس بھی منعقد کی گئی ہے جس میں دنیا بھر کے بہترین دماغ اپنی تحقیقات پیش کررہے ہیں۔

مجموعی طور پر 22 ممالک کے 4500 ماہرین نے اس نمائش میں اپنی اپنی تخلیقات پیش کی ہیں۔

 ان میں تیرنے، اڑنے، دوڑنے، چلنے، گھریلو امور انجام دینے والے اور دیگر تفریحی روبوٹ بھی موجود ہیں۔

ان میں جرمن کمپنی فیسٹو کا بنایا ہوا ایک پرندہ روبوٹ بھی رکھا گیا ہے جس نے گزشتہ کئی برس سے دنیا میں اپنی پرواز کی دھوم مچارکھی ہے۔ یہ روبوٹ ہوبہو پرندے کی طرح اپنے پر پھڑپھڑاتا ہے اور اسے کئی کاموں کےلیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement

ایک اور دلچسپ گری بینڈ ہے جو ایک ایسا روبوٹ ہے جو پیانو بجاتا ہے اور مشہور دھنیں چھیڑ کر لوگوں کو مبہوت کرسکتا ہے۔

بین الاقوامی  روبوٹ فیسٹیول  20  اگست سے شروع ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر