
نامورٹیکنالوجی کمپنی ایپل نےٹی وی اسٹریمنگ سروس اورتین کیمروں والا اسمارٹ فون ’آئی فون 11‘ متعارف کروادیا۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایپل کی جانب سےیہ اعلان کمپنی کی ایک تقریب کے موقع پرکیا گیا ہے۔
ایپل کی ٹی وی پلس سروس 100 سے زائد ممالک میں دوماہ بعدصارفین کیلئےدستیاب ہوگی لیکن چین اس سروس سے استفادہ حاصل نہیں کرسکے گا۔
آئی فون، آئی پیڈ اورمیک کے خریدار ایک سال تک مفت سروس حاصل کرسکیں گے۔
ایپل کانیا آئی فون 11، دو بیک کیمروں کے ساتھ ہوگا، جس میں الٹرا وائڈ اینگل لینس بھی شامل ہوگا جبکہ اس میں نیو جنریشن کی مائیکرو چپس اے 13 کا استعمال کیا گیا ہے۔
آئی فون 11 کی تعارفی قیمت 699 ڈالر رکھی گئی ہے۔
ایپل کےنئے فون کے اعلان کے بعد سوشل میڈیاپرمزاحیہ کمنٹس بھی سامنے آگئے۔
https://twitter.com/daisxoxx/status/1171550125593911296
My bank account when I look at the iPhone pro #AppleEvent pic.twitter.com/tQH8HtVxED
— Rahwa (@tvdrahwa1019sr) September 10, 2019
https://twitter.com/addatude_/status/1171505862222893056
Amazing crossover. #iPhone11 pic.twitter.com/x9IiWKNuey
— Mad_Charmander (@Mad_Charmander) September 10, 2019
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News