Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل فون کی سمیں اور اے ٹی ایم کارڈزاب پا کستان میں بنیں گی

Now Reading:

موبائل فون کی سمیں اور اے ٹی ایم کارڈزاب پا کستان میں بنیں گی
سم کا رڈ

حکومت پاکستان نے موبائل فون کی سمیں، اسمارٹ اور اے ٹی ایم کارڈز پاکستان میں بنانے کے لیے ٹیکنالوجی منگوا لی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزارت آئی ٹی نے پاکستانیوں کی معلومات کے تحفظ کیلئے اہم قدم اٹھایا ہے اور اب مذکورہ بالا اشیا چین یا دیگر ممالک سے درآمد نہیں ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزارت آئی ٹی نے ابتدائی ہوم ورک مکمل کرتے ہوئے مقامی سموں کا ڈیزائن تیار اورتمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت مکمل لی گئی ہے۔

اس کے علا وہ ٹیلی کام سیکٹر کو معیار اور قیمت مناسب رکھنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر