Advertisement
Advertisement
Advertisement

خراٹوں سےنجات کےلئےسائنسی طریقہ ایجاد

Now Reading:

خراٹوں سےنجات کےلئےسائنسی طریقہ ایجاد
خراٹوں سے

خراٹوں سےپریشان افرادکےلئےامریکی کمپنی نے برقی آلات  تیارکئےہیں جونیندکےدوران خراٹوں سے  نجات  دیں گے۔

خراٹوں سےپریشان افرادکےلئےامریکی کمپنی نےتین مختلف طرح کےبرقی آلات ایجادکئےہیں جوپٹھوں اور عضلات کوتقویت دےکرخراٹوں کوروکتےہیں۔

خراٹوں  سے

سنورسرکل نامی کمپنی نےاس ضمن میں تین خاص آلات تیارکئےہیں۔جیسےہی سونےوالاخراٹےلیتاہے ویسے ہی ہر آلہ ہلکی فری کوئنسی کے برقی سگنل خارج کرتا ہے۔ اس طرح برقی سگنل خراٹوں کی وجہ بننے والی جگہ کو سکون پہنچاتے ہیں اور خراٹوں کا عمل رک جاتا ہے۔

خراٹوں سے

Advertisement

یہ تین طرح کے مسل سیمولیٹریااعصابی تحریک دینےوالےآلات بنائےگئےہیں۔

 ان میں سے ایک نیند کاچشمہ ہےجس کےعین درمیان میں برقی سیمولیٹرہے۔ دوسرےنمبرپرسماعت کی طرح کان میں پہننے والا ایک آلہ ہے اور تیسرا آلہ ٹھوڑی سےنیچےگردن کےپاس چپکایاجاسکتاہے۔

واٹس ایپ ‘ڈارک موڈ’ کن فونز پر جلد دستاب ہو گا؟

یہ آلات کسی طرح بھی نیند میں رکاوٹ نہیں ڈالتے اور خراٹوں کی صورت میں جسم کو سکون پہنچا کر فوری طور پر انہیں روکتے ہیں۔

اسےاستعمال کرنےوالوں کاکہنا ہےکہ نہ صرف ان کےخراٹوں سے اب گھر والے محفوظ ہیں بلکہ صبح وہ تازہ دم ہوکر بیدار ہوتے ہیں اور اپنے معمولات زیادہ اچھی طرح انجام دے سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
سندھ میں دسمبر 2025 تک ای وی (الیکٹرک) ٹیکسی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر