Advertisement
Advertisement
Advertisement

20 سال بعدشہرقائدمیں سورج گرہن کانظارہ

Now Reading:

20 سال بعدشہرقائدمیں سورج گرہن کانظارہ
سورج گرہن

 ماہرین فلکیات کاکہناہےکہ پاکستان سمیت دنیابھرمیں رواں سال کاآخری سورج گرہن 26 دسمبر کوہوگا۔

غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق دنیابھرمیں سال 2019 کا آخری سورج گرہن بھرپورہوگاجس میں سورج ایک چاند کی مانندنظرآئےگا،جبکہ پاکستان میں مکمل طور پراس منظرکودیکھا جاسکے گا۔

ماہرین فلکیات کاکہناہےکہ 20سال بعد کراچی سمیت ملک کےجنوبی علاقے مکمل سورج گرہن دیکھیں گے۔

سورج گرہن

ماہرین کےمطابق سورج گرہن کاآغاز صبح 7:30 بجےہوگا جبکہ سورج کومکمل گرہن 8:37 پر لگے گا اور سورج گرہن کااختتام 1:06 پر ہوجائے گا۔

Advertisement

ماہرین کےمطابق جن ممالک میں غروبِ آفتاب سے پہلے سورج کوگرہن لگےگاوہاں اندھیرا ہوجائےگا کیونکہ چاند مکمل طورپرسورج سے آگے آجائےگاجس کی وجہ سےروشنی کم ہوگی۔

ماہرین فلکیات کےمطابق سال کا آخری سورج گرہن پاکستان کے ساحلی علاقوں کراچی، گوادر میں واضح طورپردیکھاجاسکےگاکیونکہ یہاں سورج کا تقریباً 80 فیصدحصہ چاند کے پیچھے چھپانظرآئےگا۔

اس سےقبل پاکستان میں آخری بارسورج گرہن 11 اگست 1999 کوہواتھا، اس دوران شام 5:26 خاص طورپرکراچی میں سورج مکمل گرہن ہوگیاتھااورشام ایک لال اندھیری رات میں تبدیل ہوگئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر