Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل نےاب زندگی مزید آسان کردی

Now Reading:

گوگل نےاب زندگی مزید آسان کردی
گوگل

سیاحوں اور پردیس میں رہنےوالوں کے لئے گوگل نےایک اور ایپ  متعارف کرادی ہےجس کےزریعےکسی  بھی جگہ پر ان کی علاقائی زبان میں بات کرسکتےہیں۔

 جی ہاں اگر آپ کسی اجنبی شہر میں موجود ہیں اورآپ کووہاں کی زبان  نہیں آتی ہےتواپناموبائل نکالیں اور’’گوگل انٹرپریٹر‘‘کابٹن دبائیں اور اپنی بات ان تک باآسانی پہنچائیں ۔

’گوگل انٹرپریٹر‘ نامی  سروس گوگل نے اسمارٹ فون کے لیے پیش کی ہے جو اس سے قبل اسمارٹ اسپیکر اور ڈسپلے کے لیے پیش کی گئی تھی۔

گوگل

گوگل  انٹرپریٹر سروس اب شروع ہوچکی ہےاوربیک وقت اینڈروئیڈ اورآئی اوایس فون کے لیے پیش کی جارہی ہے۔

Advertisement

اسے چلانے کے لیے گوگل اسسٹنٹ سے صرف اتنا کہیے: ’’ہے گوگل بی مائی جرمن ٹرانسلیٹر‘  (گوگل میرے جرمن مترجم بن جاؤ)، اور گوگل انگریزی سے جرمن ترجمہ کرنے لگے گا۔

 اس کےلیے انگریزی میں جملہ کہیں اور گوگل اسے جرمن زبان میں ترجمہ کرکے اسپیکر سے آواز کے ذریعے ظاہر کرے گا۔

اس ایپ میں ترجمےکے ساتھ  ساتھ ،گوگل اسسٹنٹ سمارٹ جوابات پیش اورتجاویزدے گاجس کےزریعےآپ بغیر لمبی گفتگو کئے جلدی  اورمختصرجواب دے سکیں گےجس سےآپ کی گفتگوتیز اورہموارہوگی ۔

اسی  طرح کل 44 زبانوں میں ایک دوسرے کا ترجمہ کیا جاسکتا ہے جن میں عربی، چیک، ولندیزی، فرانسیسی، جرمن، یونانی، اردو (ہندی)، اطالوی، انڈونیشیائی، کوریائی، منڈارین، تھائی، ہسپانوی، یوکرینی اور دیگر زبانیں شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر