Advertisement
Advertisement
Advertisement

اب روبوٹ بھی اسکول جا ئیں گے

Now Reading:

اب روبوٹ بھی اسکول جا ئیں گے
robot japan

جاپان کے ایک اسکول نے طالب علموں کو اجازت دے دی کہ وہ بیماری کی صورت میں اپنی جگہ روبورٹ کو اسکول بھیج کر حاضری لگا سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹوکیو کے شمال مشرقی علاقے میں واقع ضلع کساما کے’ٹوموبے ہیگاسی‘اسکول نے اعلان کیا ہے کہ طالب علم بیماری کی صورت میں چھٹی کر کے اپنی جگہ روبوٹ بھیج کر حاضری لگا سکتے ہیں۔

 

ذرائع کے مطابق روبوٹ کا ماڈل ’اوری ہمی‘ کو ہی کلاس میں حاضری کی اجازت دی گئی، چھٹی کرنے والا طالب علم روبوٹ کا ڈیٹا کھول دے گا اور پھر وہ ہونے والی کلاس سمیت دیگر سرگرمیوں کو ریکارڈ کرے گا۔

Advertisement

اس روبو ٹ کی قابل ذکر با ت یہ بھی ہے کہ اس میں ایسا سسٹم بھی نصب ہے کہ طالب علم گھر بیٹھ کر اُس کی مدد سے کلاس میں ہونے والی تمام سرگرمیوں کو براہ راست دیکھ سکے گا اور اسے ٹیبلیٹ یا اسمارٹ فون سے کنٹرول کرسکے گا۔

 

واضح رہے کہ رواں سال اکتوبر کے مہینے میں موسم کی تبدیلی کے باعث بہت سارے طالب علموں نے ایک ساتھ چھٹی کرلی تھی جس کی وجہ سے تعلیم کا حرج ہوا تھا اور یہ رو بو ٹ بھی اسی سلسلے میں متعارف کر وایا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر