Advertisement
Advertisement
Advertisement

مدرسےکےطالب علموں نےروبوٹک مقابلہ جیت لیا

Now Reading:

مدرسےکےطالب علموں نےروبوٹک مقابلہ جیت لیا
ٹیکسلا

ٹیکسلا کی یونیورسٹی میں ہونےوالے روبوٹک مقابلوں میں مدرسے کے طالب علموں نےمقابلہ اپنےنام کرلیا۔

  ٹیکسلا کی ٹیک یونیورسٹی آف ٹیکسلا میں  جامعہ بیت السلام سےتعلق رکھنےوالے طالب علموں کی ٹیم  نے     یونیورسٹی طلباکوپیچھےچھوڑتےہوئےمقابلہ اپنےنام کرلیا ۔

 یونیورسٹی میں 30 دسمبرکوہونے والے مقابلوں میں مدرسہ جامعہ بیت السلام سمیت 20 یونیورسٹیزکے طلبہ نے شرکت کی۔

رپورٹ کےمطابق مقابلے میں دیگر 20 جامعات کے طالب علم مدمقابل تھے جنہوں نے اپنے روبوٹ پیش کیے البتہ جامعہ بیت السلام کے طالب علموں کے تیار کردہ روبوٹ کو ججزنےبہترین قرار دیا۔

جامعہ بیت السلام کے طالب علموں نےنہ  تقریری مقابلے میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کی،بلکہ اسپیلنگ کا مقابلہ بھی اپنے نام کرلیا ۔

Advertisement

چینی طلبا کا کمال، 4ٹانگوں والا ڈاگ روبوٹ تیار کرلیا

رپورٹ کے مطابق جامعہ بیت السلام فلاحی ادارے کے ماتحت چل رہا ہے جہاں طالب علموں کو مذہبی تعلیم کے ساتھ جدید سائنسی تعلیم بھی فراہم کی جاتی ہے جبکہ وہاں میٹرک اور او لیولز کی تعلیم کی سہولت بھی موجود ہے جس کا انتخاب طالب علم خود کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


4 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر