Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل کےورکرزکاکم اجرت ملنےپراحتجاج

Now Reading:

گوگل کےورکرزکاکم اجرت ملنےپراحتجاج
گوگل

گوگل کےورکرزنےزیادہ کام اور کم معاوضےکےخلاف احتجاجاً ورکرزکااتحادبنالیاہے۔

 گوگل کی جانب سےیونین سازی اورایسےاقدامات کوروکنےکوششوں کےباوجودسان فرانسسکومیں ملازمین کوکھانافراہم کرنےوالےتقریبا 2 ہزارسےزائدکیفےٹیریاملازمین زیادہ اجرت اورکم معاوضے  دیے جانےپراتحادبنالیاہے۔

 ملازمین نےدعویٰ کیاہےکہ انہیں زیادہ کام اورکم معاوضہ دیاجاتاہے۔احتجاجی ملازمین میں شیف ،ویٹرزاوورسپورٹنگ اسٹاف شامل ہےجوگوگل کےہیڈکوارٹرسمیت تمام ملازمین کو تینوں وقت کاکھانا فراہم کرتےہیں ۔

رپورٹ کےمطابق ان ملازمین نےدو سال تک شُنوائی نہ ہونےکے بعداتحاد بنانےکافیصلہ کیاہے۔

ملازمین کاکہناہےکہ ہم تنگ آچکےہیں اورتبدیلی چاہتے ہیں کیونکہ دنیاکی سب سےامیر کمپنیوں میں سے ایک پرہم کام کررہےہیں اورافسوس کہ ہم سےزیادہ  کام لیاجاتاہےلیکن تنخواہ کم دی جارہی ہے۔

Advertisement

ان کامزیدکہناتھا کہ انتظامیہ کی جانب سےعدم احترام ہمارے زخموں میں مزیدنمک چھڑک رہاہے۔

گوگل، کمپاس گروپ نامی کمپنی کےذریعےمزدوروں سےمعاہدہ کرتاہے۔ اس کےتحت  کمپنی کےتمام ملازمین کو یہ فیصلہ کرنےکاحق ہے کہ وہ مزدورتنظیم کی نمائندگی کرےیانہیں۔

کمپنی’ہواوے‘ نے گوگل کو ایک اور شکست دے دی

گوگل کےترجمان کاکہناہےکہ گوگل مستقبل میں بھی کمپاس نامی کمپنی کےساتھ  کام کرتارہےگا۔

کمپنی ترجمان کامزیدکہناتھاکہ ہم بہت سےشراکت داروں کےساتھ کام کرتےہیں،جن میں کچھ مزدوروں کی یونین ہوتی ہیں اور کچھ میں نہیں۔

گوگل نےگزشتہ ماہ کمپنی میں مزدوروں کےحقوق کےبارےمیں براؤزرپاپ اپ بھیجنےپرایک اورکیتھرین  نامی  خاتون ملازم کوبرخاست کردیاتھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر