Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناوائرس:انسٹاگرام کی جانب سےآگاہی مہم کاآغاز

Now Reading:

کوروناوائرس:انسٹاگرام کی جانب سےآگاہی مہم کاآغاز
کوواچنگ

گوگل،ایپل،ٹک ٹاک ، فیس بک کےبعدکوروناوائرس کےحوالےسےاب انسٹاگرام بھی صارفین کوآگاہی فراہم کرےگا۔

 تفصیلات کےمطابق فیس بک کےزیرِملکیت ایپ انسٹاگرام نےبھی کوروناسےمتعلق آگاہی پھیلانےکےلیےاحسن قدم اٹھالیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق تصاویراورویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اب کوروناسے متعلق خبروں کابھی ذریعہ بنےگی اور صارفین کو کوروناسے بچاؤسےمتعلق احتیاطی تدابیران کی نیوزفیڈ پرفراہم کرے گی۔

انسٹاگرام پرنیوزفیڈکےاوپری حصے پرایک نیاحصہ شامل کیا گیاہےجہاں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اورمقامی وزارتِ صحت کی جانب سے جاری کی جانےوالی معلومات نظرآئےگی۔

Advertisement

رپورٹس کےمطابق انسٹاگرام پراس نئےمعلوماتی ٹیب پرایک پیغام نظرآئےگاجس میں عالمی ادارۂ صحت کی جانب سےجاری کی جانے والی کوروناسےبچاؤسےمتعلق تازہ ترین معلومات نظرآئے گی۔

واضح رہے کہ اس سےقبل انسٹاگرام پرسرچ بارپرآنے والی جعلی اورغیرتصدیق شدہ تجاویزکوایپ سے ہٹادیا گیاتھا جبکہ فیس بک اور انسٹاگرام دونوں پر کورونا وائرس سے متعلق فروخت کی جانے والی چیزوں کے اشتہارات کو بھی ہٹایاگیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر