Advertisement
Advertisement
Advertisement

 میسنجر میں سب سے بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے

Now Reading:

 میسنجر میں سب سے بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے
میسنجر

فیس بک نے میسنجر کے ڈیزائن میں بنیادی تبدیلیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ کی تازہ خبر دینے والی مشہور ویب سائٹ نے اس تبدیلی کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیس بک میسنجر میں ڈسکور ٹیب ختم کیا جارہا ہے۔

 یہ بھی بتایا کہ اس کی جگہ چیٹس اور پیپل کی ٹیب کا اضافہ کرکے اسے مزید سادہ اور سمجھنے میں آسان بنایا جارہا ہے۔

 فیس بک کے افسر جیف ہِگنز نے دو اسکرین عکس بھی شیئر کیے ہیں جن میں تبدیل شدہ میسنجر لے آؤٹ کی ایک جھلک دیکھی جاسکتی ہے۔

فیس بک اب صارفین کو معاوضہ دے گا

Advertisement

یاد رہے کہ  سادہ لے آؤٹ میں تمام تر توجہ آپ کی گفتگو اور چیٹ پر کی گئی ہے۔

فیس بک مسینجر کے سربراہ ڈیوڈ مارکس نے بتایا کہ گزشتہ دو برس سے کئی فیچر کو آزمایا اور ختم کیا گیا ہے انہوں نے مزید بتایاکہ   ان میں سے بعض مارکیٹ کے لحاظ سے موضوع تھے اور بعض بالکل نہیں تھے۔

 اس سے قبل 2018ء کے وسط میں فیس بک نے میسنجر کو مزید آسان اور سادہ بنانے پر زور دیا تھا۔

یہ ہی وجہ ہے کہ اس سال  میسنجرکو مزید سادہ اور قابلِ استعمال بنایا جائے گا اور  یہ میسنجر میں کی جانے والی سب سے بڑی تبدیلی ہوگی۔

فیس بک یہ فیچر اگلے ہفتے ریلیز کررہا ہے جبکہ پورے سال میسنجر میں مزید تبدیلیاں بھی کی جائیں گی فلحال اس میں اسٹوریز بھی شامل ہوتی رہیں گی اور یوں گزشتہ 24 گھنٹے کی اسٹوریز بھی سامنے آتی رہیں گی۔

واضح رہے کہ  فیس بک چاہتا ہے کہ وہ کسی طرح چینی مارکیٹ میں لوگوں کو مسینجر کی جانب راغب کرئے جہاں اب تک وی چیٹ سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر