
بوگاٹی کمپنی کی جانب سے 62 کروڑ روپے مالیت کی نئی ہائپر کار متعارف کرا دی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بوگاٹی کمپنی کی جانب سے متعارف کردہ کار کو شیرون سوپر اسپورٹس کار کا نام دیا گیا ہے۔
کمپنی ذرائع نے بتایا ہے کہ شیرون سوپر اسپورٹس کار میں ائیروڈائنیمکس بہتری لائی گئی ہے جب کہ اس میں آج تک سب سے مضبوط کار انجن بھی انسٹال کیا گیا ہے۔
اس گاڑی کے حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں صرف 60 کاریں فروخت کے لیے لائی جائیں گی اور اس کی فروخت 2022 سے شروع ہو گی۔
خیال رہے کہ کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی گئی دوسری مہنگی ترین کار ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News