Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ کا انتہائی شاندار فیچر متعارف؛ صارفین میں خوشی کی لہر دوڑگئی

Now Reading:

واٹس ایپ کا انتہائی شاندار فیچر متعارف؛ صارفین میں خوشی کی لہر دوڑگئی

واٹس ایپ اپنے صارفین کے لئے نت نئے فیچرز متعارف کراتا رہتا ہے جو صارفین کو سہولیات مہیا کرتے ہیں۔

کمپنی کی جانب سے ان نئے فیچرز پر کام اس وقت کیا جاتا ہے جب صارفین کا رجحان اس طرف دیکھتا ہے ۔

اسی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لئے ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

صارفین کے رجحان کے مطابق بعض میسجز بہت ضروری ہوتے ہیں لیکن وہ لمبی چیٹ کی وجہ نظروں سے اوجھل ہوجاتے ہیں اور انہیں ڈھونڈنا بہت مشکل ہوجاتا ہے۔

اسی لئے واٹس ایپ نے ’اسٹار میسجز‘ کا نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو کہ ضروری اور اہم میسجز کو محفوظ کرنے میں مدد کریگا اور آسانی سے مل بھی جائیگا۔

Advertisement

طریقہ کار:

واٹس ایپ کھولنے کے بعد سیدھے ہاتھ پر اوپر کی جانب تین نقطے نظر آئیں گے، جن پر آپ کلک کریں گے تو چوتھے نمبر پر سیٹنگز سے پہلے اسٹارڈ میسجز کا آپشن نظر آئے گا، اس پر کلک کرنے کے بعد آپ اپنے بک مارک کیے گئے پیغامات تک پہنچ جائیں گے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ آپ ایسے پیغامات کو اگر کلک کر کے رکھیں گے تو یہ ان اسٹارڈ ہوکر عام پیغامات میں شامل ہوجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر