Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل، جی میل اور یوٹیوب کی سروسز متاثر

Now Reading:

گوگل، جی میل اور یوٹیوب کی سروسز متاثر

برطانیہ میں گوگل ، جی میل اور یوٹیوب کی سروسز متاثر ہونے کے باعث صارفین کو شدیدمشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

پاکستان میں بھی گوگل اور یوٹیوب  کی سروسز آدھا گھنٹہ بند رہنے کے بعد بحال ہونا شروع ہوگئی ہیں جبکہ   امریکہ کے صارفین کا کہنا ہے کہ وہاں گوگل کی سروسز بالکل صحیح کام کر رہی ہیں۔

Advertisement

گوگل، جی میل اور یوٹیوب کا شمار انٹرنیٹ کی دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹس اور موبائل فون صارفین کی جانب سے سب سے زیادہ ڈاؤنلوڈ کی جانے والی ایپس میں ہوتا ہے۔

Advertisement

جو نہیں جانتے یہاں ان لوگوں کو یہ بات بتاتے چلیں کہ  یوٹیوب اب گوگل سے الگ نہیں ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق گوگل نے 2005 میں یوٹیوب کمپنی  کو 1.6 بلین ڈالر میں خرید لیا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر