برطانیہ میں گوگل ، جی میل اور یوٹیوب کی سروسز متاثر ہونے کے باعث صارفین کو شدیدمشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
پاکستان میں بھی گوگل اور یوٹیوب کی سروسز آدھا گھنٹہ بند رہنے کے بعد بحال ہونا شروع ہوگئی ہیں جبکہ امریکہ کے صارفین کا کہنا ہے کہ وہاں گوگل کی سروسز بالکل صحیح کام کر رہی ہیں۔
User reports indicate Gmail is having problems since 8:44 AM GMT. https://t.co/JO5vOBWOyU RT if you're also having problems #Gmaildown
— DowndetectorUK (@DowndetectorUK) November 12, 2021
گوگل، جی میل اور یوٹیوب کا شمار انٹرنیٹ کی دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹس اور موبائل فون صارفین کی جانب سے سب سے زیادہ ڈاؤنلوڈ کی جانے والی ایپس میں ہوتا ہے۔
User reports indicate Google is having problems since 8:52 AM GMT. https://t.co/nOcZE6xyQZ RT if you're also having problems #Googledown
— DowndetectorUK (@DowndetectorUK) November 12, 2021
جو نہیں جانتے یہاں ان لوگوں کو یہ بات بتاتے چلیں کہ یوٹیوب اب گوگل سے الگ نہیں ہے۔
User reports indicate Youtube is having problems since 10:05 AM GMT. https://t.co/HuaZ3iULkX RT if you're also having problems #Youtubedown
— DowndetectorUK (@DowndetectorUK) November 12, 2021
ایک رپورٹ کے مطابق گوگل نے 2005 میں یوٹیوب کمپنی کو 1.6 بلین ڈالر میں خرید لیا تھا ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News