Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیسلا نے بغیر وجہ گاڑیاں بنانے کا عمل روک دیا

Now Reading:

ٹیسلا نے بغیر وجہ گاڑیاں بنانے کا عمل روک دیا

ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ٹیسلا نے گاڑیوں کو بنانے کا عمل بغیر کسی وجہ کے روک دیا ہے۔ واضح رہے گزشتہ تین ماہ میں گاڑیوں کے خلاف 100 سے زائد شکایات درج ہوئی ہیں۔

جبکہ ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے دعویٰ کیا ہے کہ ریڈار سینسر کے رہ جانے نے گاڑیوں کے ڈرائیونگ سسٹم کو  جزوی طور پر خود کار کردیا ہے۔ مئی میں مسئلے کو حل کیا جائے گا ۔ایسا لگتا ہے کہ عمل روکنے کے پیچھے یہ مسئلہ نہیں ہے۔

واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ میں معلوم ہوا ہے کہ فینٹم بریکنگ کی یو ایس نیشنل ہائی وے ٹریفک سیفٹی ایڈمنسٹریشن میں گزشتہ تین ماہ میں شکایات درج ہونے کی تعداد 107 تک پہنچ گئی۔ یہ تعداد اس سے قبل 22 ماہ میں صرف 34 تھی۔

ادارے کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ ادارہ موصول ہونے والی شکایات سے آشنا ہے اور رسک بیسڈ اویلوویشن کے عمل کے ذیعے ان پر نظر ثانی کر رہا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ اگر ڈیٹا میں دِکھا کہ خطرہ موجود ہے، ادارہ فوری طور پر حرکت میں آئے گا۔

Advertisement

گزشتہ اکتوبر میں ٹیسلا نے تقریباً 12 ہزار گاڑیاں واپس منگوائیں تھیں کیوں کہ گاڑیوں کے فُل سیلف-ڈرائیونگ بِیٹا سافٹ ویئر کی وجہ سے غیر ضروری بریک یا ٹکراؤ کی غلط تنبیہ کی جارہی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسٹیمکو سائنس مقابلے میں پاکستانی طلباء کی شاندار کارگردگی، گولڈ میڈل حاصل کرلیا
پی ٹی سی ایل نے پاکستان کو افریقہ-1 سب میرین کیبل سے منسلک کردیا
’بلیک پینتھر‘ دنیا کا سب سے تیز رفتار چوپایا روبوٹ
خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان کی اہم پیش رفت
چینی مصنوعی ذہانت کی ایپ ڈیپ سیک صارفین کو غلط معلومات دینے لگی
وی پی این، اے آئی استعمال کرنے والے سائبر حملوں کی زد میں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر