Advertisement
Advertisement
Advertisement

30 کروڑ سال پُرانے سانپ نما جانوروں کی باقیات دریافت

Now Reading:

30 کروڑ سال پُرانے سانپ نما جانوروں کی باقیات دریافت

سائنس دانوں نے دو 30 کروڑ سال پُرانی چھوٹے جانوروں کی باقیات دریافت کی ہیں جنہوں نے اپنے اگلے پیر کھو دیے تھے۔ یہ دریافت سانپ کے جسم جیسے ریڑھ کی ہڈی رکھنے والے جانوروں کے ارتقاء پر روشنی ڈالے گی۔

امریکا کے اسمِتھ سونین نیشنل میوزیم آف نیچرل ہسٹری کے محققین کا کہنا تھا کہ آج کے دور کے ریپٹائلز جیسے کہ سانپ اور وورم لِزرڈ کے اجسام میں پیروں کی کمی اور انتہائی لمبائی سمیت کئی تبدیلیاں آئی ہیں۔

جسم میں ایسی تبدیلیوں کے سبب ان ابتدائی جانوروں نے مختلف ماحول میں مختلف انداز میں حرکت کے طریقے اپنائے۔

ارجن من کی سربراہی میں کام کرنے والی سائنس دانوں کی ٹیم نے امریکی ریاست اِلینوائے میں فرانسِس کرِیک پر بڑی شیل چٹان میں دو قدیم جانوروں کی باقیات دریافت کیں۔

ناگِنی میزونینس کا نام پانے والی یہ نئی قسم جسم کے انہتائی لمبے ہونے کے عمل سے گزری اور اس کے پیر ختم ہو گئے۔

Advertisement

سائنس دانوں کا کہنا تھا کہ سانب کے جیسے جسم والا ناگِنی شاید 10 سینٹی میٹر تک بڑھا ہو، اور اس کے کوئی پیر نہیں تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر