Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناپید دم دار ستارے کی باقیات

Now Reading:

ناپید دم دار ستارے کی باقیات

نئے ڈیٹا کے مطابق ریوگو نامی سیارجہ ایک ناپید ہوجانے والے دم دار ستارے کی باقیات ہو سکتا ہے جو ہزاروں سال تک ہمارے نظامِ شمسی میں گھومتا تھا۔

سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ وہ دم دار ستارہ شدید درجہ حرارت کی وجہ بخارات بن گیا تھا اور مریخ اور مشتری کے درمیان موجود سیارچوں کی پٹی کے اندرونی جانب ملبے میں تبدیل ہوگیا۔

2020 میں جاپان کی ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی مطالعے کے لیے ہیرے کی شکل کی نصف میل لمبی چٹان سے نمونے زمین پر لائی تھی۔

تاہم، ان نمونوں کا ابھی بھی تجزیہ جاری ہے۔ہایا بُوسا 2 اسپیس کرافٹ کے سیارچے کے قریب سے گزر سے ریوگو کے قدیم ماضی کے متعلق ڈیٹا جمع کیا گیا۔

حاصل کی گئی معلومات بتاتی ہے کہ ریوگو ایک ملبے کی تہوں کا سیارچہ ہے جنو چھوٹی چٹانوں کے ٹکڑوں اور ٹھوس مواد سے بنا ہے جس کو کششِ ثقل نے جوڑے رکھا ہے۔

Advertisement

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اس پر بھرپورمقدارمین آرگینک مواد موجود ہے۔

موجودہ سائنسی اتفاق اس بات پر ہے کہ ریوگو دو بڑے سیارچوں کے تصادم کے بعد بکھرنے والے ملبے سے وجود میں آیا۔

اگر سیارچہ آرگینگ مواد سے بھرپور ہے تو یہ بات سچ نہیں ہو سکتی کیوں کہ یہ مواد تصادم کے شدید درجہ حرارت سے ختم ہوجاتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) کے ذریعے پیسے کمانے کا طریقہ بتادیا
صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں بڑی تبدیلیاں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
صارفین کی آسانی کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
موبائل فون کی قیمتیں بھی گرگئیں؛ اچانک بڑی کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر