Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایلون مسک بڑی مشکل میں پھنس گئے

Now Reading:

ایلون مسک بڑی مشکل میں پھنس گئے
ایلون مسک

ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک بڑی مشکل میں پھنس گئے۔

2022 کے آغاز پر ایلون مسک 270 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے امیر ترین شخص تھے، مگر اب وہ 122 ارب ڈالرز سے محروم ہوچکے ہیں اور اس وقت 148 ارب ڈالرز کے مالک ہیں۔

یعنی وہ ایک بار پھر دسمبر 2020 کی پوزیشن پر چلے گئے ہیں اور اس وقت دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص ہیں۔

ایلون مسک کی دولت میں 20 دسمبر کو لگ بھگ 8 ارب ڈالرز کی کمی اس وقت آئی جب ٹیسلا کے حصص کی قیمتوں میں کمی آئی۔

Advertisement

ایلون مسک کی اس کمپنی کے حصص کی قیمتوں میں جنوری سے اب تک 61 فیصد کی کمی آچکی ہے۔

Advertisement

نومبر 2021 میں ایلون مسک کی دولت 340 ارب ڈالرز کی ریکارڈ سطح پر پہنچی مگر یکم جنوری کو یہ 270 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی۔

ایلون مسک ٹیسلا کے 15 فیصد حصص کے مالک ہیں تو شیئرز کی قدر میں کمی سے ان کی دولت بھی متاثر ہوتی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے فرانس سے تعلق رکھنے والے برنادرڈ آرنلٹ نے دنیا کے امیر ترین شخص بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر