Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی فون کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر

Now Reading:

آئی فون کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر

آئی فون کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر

آئی فون کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایپل کمپنی مبینہ طور پر 2023 میں صارفین کی محدود طلب کے خدشات کی وجہ سے آئی فون 15 کے پیداواری اہداف کو کم کر رہی ہے۔

کمپنی نے اپنے سال کے آخر میں فروخت کے تخمینے کو 83 ملین یونٹس سے 77 ملین یونٹس تک ایڈجسٹ کیا ہے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آئی فون 15کی پیداواری لاگت میں اضافہ موجودہ آئی فون مالکان کو اس سال اپنے آلات کو اپ گریڈ کرنے سے روک سکتا ہے۔

قیمت کے خدشات کے علاوہ سپلائی چین کے مسائل کو بھی ایپل کے پیداواری اہداف میں کمی کے فیصلے کا ایک عنصر کہا جاسکتاہے۔

Advertisement

آئی فون 15 کے کچھ پارٹ بڑے پیمانے پر پیداوار میں تاخیر کا سامنا کر رہے ہیں۔

پیداوار میں کمی کے باوجود آئی فون 15 کے اب بھی 2023 کے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے فونز میں سے ایک ہونے کی امید ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) کے ذریعے پیسے کمانے کا طریقہ بتادیا
صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں بڑی تبدیلیاں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
صارفین کی آسانی کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
موبائل فون کی قیمتیں بھی گرگئیں؛ اچانک بڑی کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر