Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک نے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی

Now Reading:

ٹک ٹاک نے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی

ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک نے ایپلی کیشن میں گوگل سرچ کی آزمائش شروع کردی۔

رواں ہفتے کے شروع میں ایپ محقق راڈو اونسیسکو نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک اسکرین شاٹ پیش کیا تھا جس میں ٹک ٹاک میں ٹاپک کی تلاش کے لیے گوگل سرچ کے ٹیب کو دیکھا جاسکتا ہے۔

اسکرین شاٹ کے مطابق گوگل سرچ کا کارڈ ٹِک ٹاک کی ویڈیوز کے درمیان میں موجود ہے اور جب اس کارڈ کو دبایا جائے گا تو ایک انتباہ سامنے آئے گا جو واضح کرے گا سرچ کے تنائج کی ذمہ داری ٹک ٹاک پر عائد نہیں ہوگی۔

ٹِک ٹاک سرچ کو عموماً مختلف عنوانات کے حوالے سے ویڈیوز کی تلاش کے لیے استعمال کرتے ہیں لیکن یہ واضح ہے کہ کمپنی چاہتی ہے کہ اس فیچر کو صارفین کے لیے مزید کارآمد بنایا جائے۔

اِنسائڈر سے گفتگو کرتے ہوئے ٹِک ٹاک نے اس بات کی تصدیق کی کہ کمپنی گوگل سرچ کی شمولیت کی آزمائش کر رہی ہے لیکن اس متعلق کچھ نہیں بتایا کہ آیا کمپنی کی جانب سے یہ اقدام گوگل کے ساتھ کسی مالی معاہدے کی صورت میں ہوا ہے یا نہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر