Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل کروم استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر

Now Reading:

گوگل کروم استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر

گوگل کروم استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر

گوگل کروم استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر آگئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ براؤزر میں اضافی طور پر استعمال کیے جانے والے ایکسٹینشن صارفین کا پاسورڈ اور دیگر حساس معلومات چرا سکتے ہیں۔

محققین کی جانب سے سائبر سیکیورٹی کے حوالے جاری کی گئی نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 17 ہزار 300 کے قریب کروم براؤزر ایکسٹینشن گوگل، فیس بک اور ایمازون سمیت درجنوں ویب سائٹ سے پاسورڈ اور دیگر حساس معلومات حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

یہ ایکسٹینشن صارفین سے تمام ویب سائٹ پر ان کے ڈیٹا تک رسائی یا ڈیٹا پڑھنے کی اجازت لیتے ہیں جس کے بعد یہ ایکسٹینشن ان ویب سائٹ میں درج کی جانے والی معلومات باآسانی استعمال کرسکتے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایمازون کے معاملے میں صارفین کے کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات ویب سائٹ کے سورس کوڈ میں واضح ہوتی ہیں، جس کا مطلب ہے کہ اس قسم کے براؤزر ایکسٹینشن اس معلومات کو باآسانی حاصل کرسکتے ہیں اور سائبر مجرمان کو فراہم کر سکتے ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) کے ذریعے پیسے کمانے کا طریقہ بتادیا
صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں بڑی تبدیلیاں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
صارفین کی آسانی کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
موبائل فون کی قیمتیں بھی گرگئیں؛ اچانک بڑی کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر