Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی فون صارفین کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی

Now Reading:

آئی فون صارفین کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی

آئی فون صارفین کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی

آئی فون صارفین کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایپل کی آئی فون 15 سیریز کو متعارف ہونے میں 2 دن باقی ہیں مگر آئی فون 15 کے ڈیزائن کی جھلک سامنے آئی ہے۔

آئی فون 15 سیریز کا ممکنہ ڈیزائن / فوٹو بشکریہ ایپل انسائیڈر

ایپل انسائیڈر کی رپورٹ میں آئی فون 15 کے ڈمی یونٹس دکھائے گئے جس سے عندیہ ملتا ہے کہ اس بار یہ اسمارٹ فون 9 مختلف رنگوں میں دستیاب ہوگا۔

اس کے مقابلے میں آئی فون 15 پرو اور 15 پرو میکس 4 رنگوں میں دستیاب ہوں گے۔

Advertisement

ان ڈمی یونٹس سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ تمام آئی فون 15 ماڈلز میں سیلفی کیمرے کے لیے ڈائنک آئی لینڈ ڈیزائن دیا جائے گا۔

آئی فونز میں سب سے بڑی اپ ڈیٹ چارجنگ پورٹ کی تبدیلی ہوگی، ایپل کی جانب سے آئی فون 15 سیریز کے لیے یو ایس بی سی چارجنگ پورٹ کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔

آئی فون 15 پرو ماڈلز کو گزشتہ سال کے ماڈلز کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے چارج کرنا ممکن ہوگا۔

واضح رہے کہ آئی فون 15، 15 پلس، 15 پرو اور 15 پرو میکس کو 12 ستمبر کو متعارف کرایا جائے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) کے ذریعے پیسے کمانے کا طریقہ بتادیا
صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں بڑی تبدیلیاں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
صارفین کی آسانی کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
موبائل فون کی قیمتیں بھی گرگئیں؛ اچانک بڑی کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر