Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایکس (ٹوئٹر) صارفین کو بڑی مشکل کا سامنا

Now Reading:

ایکس (ٹوئٹر) صارفین کو بڑی مشکل کا سامنا

دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کی سروس ڈاؤن ہونے کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ اور موبائل ایپلی کیشن دونوں کی سروس ڈاؤن ہونے کی شکایات صبح 11 بجے کے وقت سامنے آئیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایکس پر جانے والے صارفین کو ریگولر ٹوئٹس کی جگہ ’WELCOME TO YOUR TIMELINE‘ لکھا نظر آیا جس سے معلوم ہوتا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کوئی بڑا مسئلہ ہوا ہے۔

دنیا بھر میں ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروس ڈاؤن ہونے کی شکایات

ایکس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق دنیا بھر سے تقریباً 70 ہزار شکایات موصول ہوئیں جن میں ایکس کی سروس متاثر ہونے کے بارے میں بتایا گیا۔

Advertisement

خیال رہے کہ اس سے قبل رواں برس مارچ اور جولائی میں بھی ایکس کی سروس متاثر ہونے کی شکایات سامنے آئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
انٹرنیٹ کی رفتار میں انقلاب؛ دنیا کی پہلی آل فریکوئنسی 6 جی چپ تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر