Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوٹیوب نے اپنے صارفین کو بڑی خوشخبری سُنادی

Now Reading:

یوٹیوب نے اپنے صارفین کو بڑی خوشخبری سُنادی

دنیا کی مشہور ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے اپنے صارفین کو بڑی خوشخبری سُنادی ہے۔

رپورٹ کے مطابق یوٹیوب نے ہنگامی طبی امداد سے متعلق مواد اور طریقہ کار کی ویڈیوز کو تلاش کرنے کو آسان کردیا۔

جی ہاں، اب کوئی بھی شخص یوٹیوب پر جیسے ہی کسی بھی طبی ہنگامی امداد سے متعلق مواد تلاش کرے گا تو اسے سب سے پہلے مستند اداروں کی ویڈیوز نظر آئیں گی جبکہ سرچنگ کے دوران سسٹم خود بھی صارفین کو تجاویز پیش کرے گا۔

—فوٹو: یوٹیوب

یوٹیوب نے بتایا کہ جیسے ہی صارفین اب ہارٹ اٹیک لکھیں گے تو اس وقت نہ صرف ہارٹ اٹیک کے وقت طبی امداد دیے جانے کے طریقہ کار کی ویڈیوز نظر آئیں گی بلکہ اس متعلق الگورتھم صارف کو تجاویز بھی دیے گا کہ وہ ہارٹ اٹیک کی طبی امداد کے لیے فلاں فلاں ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے۔

Advertisement

طبی ہنگامی امداد کا مستند مواد صحت کی سہولیات فراہم کرنے والے اداروں کی جانب سے بنائی گئی ویڈیوز کی صورت میں صارفین تک پہنچایا جائے گا، اس میں ایسی ویڈیوز کی حوصلہ شکنی کی جائے گی جو غیر مستند چینلز کی جانب سے اپ لوڈ کی گئی ہوں گی۔

یوٹیوب کا کہنا ہے کہ صارفین سی پی آر، ہارٹ اٹیک، فالج اور ادویات کے اوور ڈوز جیسے مسائل کی مستند ویڈیوز ترجیحی بنیادوں پر دیکھ اور سرچ کر سکیں گے۔

واضح رہے کہ یہ تبدیلی 10 جنوری کو کردی گئی، تاہم متعدد ممالک میں مذکورہ تبدیلی چند ہفتوں بعد ہونا شروع ہوگی اور ابتدائی طور پر صرف انگریزی زبان کی ویڈیوز صارفین کو نظر آئیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر