Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کو بڑی خوشخبری سُنادی

Now Reading:

گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کو بڑی خوشخبری سُنادی

گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کو بڑی خوشخبری سُنادی

معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کو بڑی خوشخبری سُنادی ہے۔

گوگل اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا فوٹو فیچر متعارف کرا رہی ہے جو تصاویر کو ترتیب دینے اور فون کو صاف رکھنے میں مدد دے گا۔

جی ہاں، فوٹو اسٹیکس نامی یہ فیچر کھینچی جانے والی تصویر کے وقت کے حساب سے چھوٹی چھوٹی البم بناتا ہے جس سے ایک وقت میں لی گئی تصاویر کو ایک جگہ اکٹھا کرنے میں مدد ملتی ہے۔

(تصویر: 9to5google)

فوٹو اسٹیکس تصاویر کو بالکل اس ہی طریقے سے ترتیب دیتا ہے جس طرح ایپل کی اپنی فوٹو البم ایپ کے فار یو سیکشن کے لیے تصاویر کو چھانٹتی ہے۔

Advertisement

گوگل کا کہنا ہے کہ صارفین ایپ کی مدد سے 100 تصاویر تک ایک ساتھ اکٹھی کر سکیں گے جبکہ صارفین کو فوٹو اسٹیک کو تصاویر مرتب کرنے کے لیے استعمال کرنے سے قبل تصاویر کو بیک اپ کرنا ہوگا۔

اینڈرائیڈ صارفین کی گوگل فوٹو ایپ میں جب یہ فیچر شامل کر دیا جائے گا تو ایک پوپ اپ ونڈو اس فیچر کی دستیابی کے متعلق ان کو آگاہ کر دے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر