Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری؛ پی ٹی اے کا مفت انٹرنیٹ اور منٹس کا اعلان

Now Reading:

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری؛ پی ٹی اے کا مفت انٹرنیٹ اور منٹس کا اعلان
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری؛ پی ٹی اے کا مفت انٹرنیٹ اور منٹس کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 20 کروڑ کا سنگِ میل عبور کرچکی ہے جس کی خوشی میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تمام صارفین کے لیے خصوصی ایک روزہ پیکج کا اعلان کیا ہے۔

20 جون 2025 کو ملک بھر کے تمام ٹیلی کام صارفین کو 2 جی بی مفت انٹرنیٹ ڈیٹا اور 200 آن نیٹ مفت منٹس دیے جائیں گے جن کی معیاد 24 گھنٹے ہوگی۔

یہ آفر حاصل کرنے کے لیے صارفین اپنے کسی بھی نیٹ ورک سے *#2200# ڈائل کریں۔

خیال رہے کہ پاکستان نے ڈیجیٹل ترقی میں ایک اہم سنگِ میل عبور کیا ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد 197.7 ملین سے تجاوز کرگئی ہے۔

Advertisement

ملک کی 80.30 فیصد آبادی اب موبائل سروسز تک رسائی رکھتی ہے جب کہ براڈ بینڈ صارفین کی تعداد 150 ملین تک پہنچ چکی ہے۔ فکسڈ لائن صارفین کی تعداد 3.75 ملین ہے۔

اس کامیابی کی یاد میں پی ٹی اے ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں ٹیلی کام انڈسٹری کے اہم شراکت دار جیسے کہ موبائل نیٹ ورک آپریٹرز، موبائل ڈیوائس مینوفیکچررز اور اعلیٰ حکام شریک ہوں گے۔

Advertisement

تقریب میں پاکستان میں کنیکٹیویٹی میں ہونے والی پیشرفت اور مستقبل کی ڈیجیٹل حکمتِ عملی پر بات چیت کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر