
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نےنجی چینل کی معروف میزبان مدیحہ نقوی سے دوسری شادی کر لی ہے۔
فیصل سبزواری اور مد یحہ نقوی کی ولیمہ تقریب کراچی میں انجام پائی جس میں وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ اور گورنر عمران اسماعیل نے بھی شر کت کی۔
واضح رہے کہ مدیحہ نقوی اور فیصل سبزواری دونو ں شخصیات کی یہ دوسری شا دی ہے،دیگر اہم مہمانو ں میں معروف سیاسی و سماجی شخصیات سمیت صحافیوں ، دوستوں اور عزیز و اقارب کو مدعو کیا گیا ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News