
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور ماڈل صبا قمر کا حال ہی میں کیا جانے والا فوٹو شوٹ تنقید کی ذد میں آ گیا ۔
صبا قمرنےسماجی رابطے کی ویب سائیٹ انسٹا گرام پر اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی تصاویر اپلوڈ کیں گئی جس کے بعد انہیں اپنے مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔
ناقدین نے فوٹو شوٹ میں ان کے زیب تن لباس کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ صبا قمر اپنے ملک کی کس طرح کی نمائندگی کررہی ہیں اورآج کل کی لڑکیوں کو کیا ترغیب دے رہی ہیں۔
واضح رہے کہ تنقید سے پہلے انہیں بہترین اداکاری کرنے پر دنیا بھر میں ان کے مداحوں کے جانب سے کافی سراہا جا رہا تھا ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News