سینیٹررحمان ملک سوشل میڈیاٹرولزکاشکاربن گئے، پاکستان پیپلزپارٹی کےسینیٹرکواس وقت شدیدشرمندگی کاسامناکرناپڑاجب مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پرتنقیدی ٹویٹ کرتےہوئےانہوں نےبھارتی وزیراعظم نریندرمودی کےساتھ اقوام متحدہ کوبھی ٹیگ کرناچاہالیکن غلطی سےیواین (اقوام متحدہ)کی بجائے یواین او(کارڈ گیم) کوٹیگ کردیا۔ جس کے بعدٹویٹرپرصارفین کی جانب سےان کا خوب تمسخراڑایاگیا۔
https://twitter.com/SenRehmanMalik/status/1165350925411717121
سابق وزیرداخلہ کی یواین اوگیم کوٹیگ کی گئی ٹویٹ سوشل میڈیاصارفین کی نظرمیں جیسے ہی آئی، ٹویٹرپرہنسی کاسامان بن گئی اورلوگوں کی جانب سےپیپلزپارٹی کےسینیٹرکاخوب مذاق بنایاگیا۔
سوشل میڈیاصارفین کی جانب سےرحمان ملک پرتنقید کرتےہوئےکہاگیا کہ کیاوہ حقیقت میں مقبوضہ کشمیرمیں ہونےوالی تمام صورتحال سےباخبر ہیں،اگر ایسا ہے تویواین (اقوام متحدہ) یواین او(کارڈگیم) کے فرق کوکیوں نہیں سمجھ پائے۔
ایک اورٹویٹرصارف کی جانب سے کہاگیاکہ کیاوہ واقعی سیاستدان کہلانے کےلائق اورسیاسی عہدہ رکھنے کےاہل ہیں۔
سرحدپاربھارتی ٹویٹرصارفین نےبھی موقع غنیمت جانااورپاکستانی سینیٹرکوخوب آڑے ہاتھوں لیتےہوئی پاکستان دشمنی کاثبوت دیتے رہے۔
https://twitter.com/nitin0131/status/1165895526354546688
Dear @realUNOgame hm sharminda hai🤣🤣🤣🤣
— Aayush sharma (@kattardhonifan) August 26, 2019
Are pagal aadmi! UNO game ko kyu ghaseet raha hai bich me?
— Harshil Mehta હર્ષિલ મહેતા (@MehHarshil) August 26, 2019
I think next he will tag @PUBG to declare a war with India. This stooge hasn't deleted his tweet yet only shows Pakistan thinks world is blind to see all of their mistakes #Pakistanexposed
Advertisement— SHASHANK JAIN (@J_Shasha) August 26, 2019
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
