Advertisement
Advertisement
Advertisement

شوبز ستاروں کی کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، مظفرآباد جلسہ گاہ آمد

Now Reading:

شوبز ستاروں کی کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، مظفرآباد جلسہ گاہ آمد
celebrities on kashmir

مقبوضہ کشمیر کےنہتے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پاکستانی عوام کے ساتھ ساتھ شوبز ستاروں نے بھی وزیر اعظم عمران خان کی آواز پر لبیک کہہ دیا۔

اداکار جاوید شیخ ،ہمایوں سعید، مایا خان ، اور حریم فاروق  نے جلسے میں شرکت کر کے  مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہاریکجہتی   کی جبکہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی لیجنڈ اداکار جاوید شیخ کا کہنا تھا کہ کشمیر آنے کا مقصد  یہ بتانا ہے کہ  ہم سب کشمیریوں کے ساتھ ہیں اور حمایوں سعید نے  اپنےخطاب میں کہا کہ ہم یہاں  اپنےکشمیری بھایوں  کےلئے جمع ہیں۔

نامور پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اداکار جاوید شیخ، اداکارہ مایاعلی، حریم فاروق، گلوکار فاخر، ہمایوں سعید اور شاہد آفریدی نظر آرہے ہیں۔

اس تصویر کے ساتھ ہمایوں سعید نے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے اعلان کے بعد ہم مظفرآباد کی جانب روانہ ہیں، ہم اپنے کشمیری بھائی بہنوں سےاظہار یکجہتی کے لیے جلسے میں شامل ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
یوٹیوب، سوشل میڈیا اور آن لائن سروسز سے کمائی پر ٹیکس عائد، نیا قانون نافذ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر