کون کہتا ہے کہ پاکستانی بچوں میں ٹیلنٹ کی کمی ہے؟ایک ڈھونڈو تو ہزاروں ملتے ہیں۔
پاکستانی بچے نہ صرف با صلاحیت ہیں بلکہ اپنی قابلیت کے بدولت ملک و قوم کا نام روشن میں اپنا کلیدی کردار اداکرتے ہیں ۔
آج ہم آپ کو ملواتے ہیں ایک ایسے ننھے طبلہ نواز سے جس کے سوشل میڈیا پر ان دنوں خوب چرچے ہیں ۔
یہ بچہ طبلے پر پاکستان کے چاروں صوبوں کی روایتی دھن بجا کر سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کررہا ہے۔
https://twitter.com/DanyalGilani/status/1180755628500881408
نہ صرف ٹیلنٹڈ، بلکہ یہ بچہ معصومیت کا پیکر بھی ہے جو ویڈیو کے آخر میں اپنے استاد سے کہتا ہے کہ ’سر جی اب میرے بازو تھک گئے ہیں۔‘
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صارفین اس بچے کے ٹیلنٹ کو سراہاتے ہوئے اپنے تبصرے پیش کر رہے ہیں اور امید کررہے ہیں کہ یہ اپنے کیریئر میں خوب آگے جائے۔صارفین بچے کی طبلے پر مہارت کو دیکھ کر سب دنگ رہ گئے ہیں۔
What a sweet refresher in these hard times. Great performance.
— Tariq Masaud (@TariqMasaud1) October 6, 2019
Little man has got some skills, well done young man. The guy who is recording doing a great job but could have used a bit more kinder and soft tone with the little master
— Pekhawar khan (@Humbleguy6) October 6, 2019
What a pure joy! Bless him.
Advertisement— Aisha Saeed (@MsAishaK) October 6, 2019
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
