Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان یونیورسٹی معاملے پر چیف جسٹس بلوچستان کا ازخود نوٹس

Now Reading:

بلوچستان یونیورسٹی معاملے پر چیف جسٹس بلوچستان کا ازخود نوٹس
university of balochistan Scandal notice

بلوچستان یونیورسٹی میں طلباء کی حفیہ کیمرہ سے ریکارڈنگ اور بلیک میلنگ سمیت ہراساں کرنے کے معاملے کا چیف جسٹس بلوچستان نے از خود نوٹس لیتے ہوئے 28 اکتوبر تک رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

ذرائع کے مطابق صوبے کے سب سے بڑی یونیورسٹی میں مختلف بلاکس میں بلیک میلنگ کے لیے خفیہ کیمرے نصب کیے گئے تھے جس سے طالبات کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کیا جا رہا تھا جسکے خلاف چند طالبات کی درخواست پر ایف آئی اے نے کاروائی کرتے ہوئے وائس چانسلر کے اسٹاف آفیسر سے تفتیش کی جس میں ابتدائی طور پر دو ملازمین سیف اللہ شاہوانی اور کلیم اللہ مندوخیل کا اس معاملے میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا تھا

تاہم اب چیف جسٹس بلوچستان جمال مندوخیل نے حکومت اور ذمےدار اداروں کو 28 اکتوبر تک تحقیقاتی رپورٹ جمع کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ واقعہ سے متعلق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور صوبائی وزیر داخلہ بھی نوٹس لے چکے ہیں تاہم وی سی یونیورسٹی آف بلوچستان ڈاکٹر جاوید اقبال مذکرہ واقعہ کو یونیورسٹی کے خلاف سازش قرار دے رہے ہیں۔

 واضع رہے کہ گذشتہ روز خبرآئی تھی کہ ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم نے گزشتہ ماہ اسکینڈل بے نقاب کیا تھا جس میں یونیورسٹی کے طالب علموں کو ویڈیوز کے ذریعے سے بلیک میل کیا جاتا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر