Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریاض میں رنگوں کی دوڑ، 20 ہزار مرد و خواتین شریک

Now Reading:

ریاض میں رنگوں کی دوڑ، 20 ہزار مرد و خواتین شریک
Saudi color Run NEW

ریاض سیزن کے تحت  پانچ کلومیٹر کی دوڑ کرائی گئی ہے جسے رنگوں کی دوڑ کا نام دیا گیا۔ اس دوڑ میں 20 ہزار مرد و خواتین اور بچوں نے شرکت کی اور ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر لطف اندوز ہوئے۔

دوڑ میں شامل افراد نے سفید رنگ کی قمیض پہن رکھی تھی جن پر رنگوں کی دوڑ کا مونوگرام اور خصوصی نمبر درج تھا۔

ریاض میں اس قسم کی دوڑ پہلی مرتبہ منعقد ہوئی ہے اس سے قبل سعودی عرب کے شہر الخبر میں ایسی دوڑ کا انعقاد مارچ میں کیا گیا تھا جس میں دس ہزار سے زائد شرکاءنے حصہ لیا ۔ایسی ہی ایک دوڑ جس کو رنگوں کی دوڑ کا نام دیا گیا کا انعقاد 2نومبر کو جدہ میں بھی کیا جا رہا ہے۔

دوڑ میں شامل ہونے کے لیے 50ریال سے 250ریال تک کے ٹکٹ رکھے گئے تھے۔

دوڑ کے اختتام پر نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے افراد کو انعامات سے نوازا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر