Advertisement
Advertisement
Advertisement

آزادی مارچ اوردھرنے کادوسرارخ،سوشل میڈیاکی نظرسے

Now Reading:

آزادی مارچ اوردھرنے کادوسرارخ،سوشل میڈیاکی نظرسے
azadi march fun

جمیعت علمائے اسلام (ف) کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کاآزادی مارچ اسلام آباد میں ایک ہفتے سے جاری ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں  دھرنے کے باعث پیدا ہونے والی سیاسی ہلچل مرکز نگاہ بنی ہوئی ہے۔

جہاں ایک جانب میڈیاآزادی مارچ میں سیاسی قائدین کے کیے گئےخطابات اوردھرنے میں کیے جانے والے مطالبات سے متعلق پل پل کی خبر دینے میں مصروف ہے تووہیں سوشل میڈیانےشرکاکی جانب سےدھرنوں کے دوران ہونے والے مشاغل پر بھی کڑی نظر رکھی ہوئی ہے۔

سوشل میڈیا پرجاری ہونے والی دلچسپ ویڈیوزمیں دیکھاجاسکتا ہے کہ دھرنے میں شامل شرکاکس طرح فارغ اوقات میں اپنا وقت کن مشاغل میں صرف کررہے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب جے یوآئی (ف) کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں جاری آزادی مارچ میں شرکاکے موبائل فون چارج کرنے کی تصاویربھی سوشل میڈیاپروائرل ہورہی ہیں۔
 دھرنےکےدوران لی گئی تصاویر میں دیکھاجاسکتاہے کہ شرکانے موبائل فون چارجنگ کابھی انتظام کررکھاہے اورفون چارجنگ کیلئے سولرپینلزاوربڑے بڑےسوئچ بورڈزکاسہارا لے رہے ہیں۔

سوشل میڈیاپرگردش کرنے والی تصاویرمیں دیکھاجاسکتا ہے کہ مظاہرین کے پاس موبائل فون چارجنگ کیلئےسولرپینلزاور الیکٹرک ساکٹس موجود ہیں۔

Advertisement

 واضح رہے کہ آزادی مارچ کاوزیراعظم عمران خان کوعہدے سے ہٹانےکیلئے وفاقی دارالحکومت میں دھرنا جاری ہے۔

حکومت کی جانب سے دھرنے کے مقام پرخدشات پرموبائل فون سگنلز بند کردیے گئے ہیں جس کے باعث مظاہرین کوسوشل میڈیا پوسٹنگ اورخاندان سے رابطے کیلئے4کلومیٹرکافاصلہ طے کرنا پڑتاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر