
پاکستان کے ناموراداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعیدنےڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفورسے ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پرپاک فوج کے ترجمان کیلئے ہمایوں سعید نے خوبصورت الفاظ استعال کرتے ہوئےکہا ہے کہ وہ ایک عاجزانہ اورخوش طبع شخصیت کے مالک ہیں اور ان سے ملاقات کرنا وہ اپنے لیےشرف سمجھتےہیں۔
اداکار اس موقع پر اپنےمشہور ڈرامےکے ٹائٹل کا ذکر کرنا نہیں بھولے اور انہوں ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ کے ٹائٹل کوپاک فوج سے منسلک کرتے ہوئے ہیش ٹیگ ’ہمارے پاس تم ہو‘
#HamarayPaasTumHo
کہ کر ڈی جی آئی ایس پی آر اور پاک فوج کوعزت بخشی۔
Always a pleasure meeting @peaceforchange. Such a humble and down to earth person full of warmth, love and respect for members of the media. May Allah give him health and happiness @OfficialDGISPR #HumarayPaasTumHo pic.twitter.com/MitPzZttM7
— Humayun Saeed (@iamhumayunsaeed) November 25, 2019
اداکار ہمایوں سعید کی الفت بھری ٹویٹ کا ڈی جی آئی ایس پی آر نےمحبت بھرے منفرد انداز سےجواب دیتے ہوئے ٹویٹ کی جس میں انہوں نے کہا کہ قوم کی مسلح افواج کو سپورٹ ہی پاک فوج کا فخر ہے۔
میجر جنرل آصف غفورنےاداکار کے ’ہمارے پاس تم ہو‘ کاجواب دیتے ہوئے کہا کہ ’ آرام سے سو جاو، ہم ہیں نا‘۔انہوں نے آئی ایس پی آرکی جانب سے بنائی گئی ڈاکومنٹری فلم کا لنک بھی شئیر کیا جوانہوں نےہمایوں سعید کے ساتھ دیکھی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کےقوم کامحافظ کے طور پر پیغام کوسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔
ٹویٹر پر ایک صارف کا کہنا ہے کہ ہم محسوس کرسکتے ہیں کہ ہمارے پاس تم ہو۔ آپ قوم کافخراور پاک آرمی ہماری طاقت ہے۔
Really we feal it sir "Hamare Pass Tum Ho"
You are the proud of Nation and Pakistan Army our Strength.✌— Shahzad Khan (شہزاد خان) (@KhanShahzadzai) November 25, 2019
ایک اور صارف نے ٹویٹ کرتے ہوئے پاک آرمی کے جوانوں کوسلام پیش کیا۔
Thanks to Our Real Pak Army Heros
میرے پاس تم ہو سے۔۔
ہمارے پاس(پاک فوج)تم ہو۔۔
Nation’s support & its confidence in Armed Forces is our pride.
I know you are touched by
“آرام سے سو جاؤ، میرے ہم وطنو
"ہم ہیں ناں”#pakarmyourpride @peaceforchange pic.twitter.com/dNMH7ikwlc— Ch Asif Hayat (@ChAsif09) November 25, 2019
https://twitter.com/maher_iam/status/1199192356383272961
دولت نہیں عزت ملتی ہے
دولت نہیں وطن کی حفاظت ضروری ہے
سکون سے سو جاؤ ہم ہیں نہ یہ وطن ہماری دولت ہے.
اے وطن تیرا تو یہ رشتہ خون سے بھی بڑا ہے۔#PakistanArmy #PakistanZindabad pic.twitter.com/bp5o3nki6g— Sahida Medee Bukhari (@ShahidaMedee) November 26, 2019
Love you SOOOOOOOOO much
PAK Army ❤AdvertisementLove you soooo much sir 🌹❤❤ pic.twitter.com/2DnSoJSJp6
— 🇵🇰بنتِ پاکستان🇵🇰 (@ov5lg) November 26, 2019
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News