Advertisement
Advertisement
Advertisement

مفتی کفایت اللہ کاوکی لیکس سےمتعلق دعویٰ، ٹویٹرصارفین کیلئےہنسی کاسامان

Now Reading:

مفتی کفایت اللہ کاوکی لیکس سےمتعلق دعویٰ، ٹویٹرصارفین کیلئےہنسی کاسامان
Mufti kifayatullah

جمعیت علمائےاسلام (ف) کےرہنمامفتی کفایت اللہ کے وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائماگولڈاسمتھ کووکی لیکس سے متعلق کیاگیا دعویٰ سوشل میڈیا صارفین کیلئےہنسی کا سامان بناہواہے۔

تفصیلات کےمطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر #KifayatQuotesسےمتعلق ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈنگ پرہے جس میں سوشل میڈیاصارفین کی جانب سےمضحکہ خیزاندازمیں ٹویٹس کی گئی ہیں جس میں انہوں نے مفتی کفایت اللہ کوتنقید کانشانہ بنایاہے۔

https://twitter.com/Usama_aqid/status/1194151291594903552

Advertisement

https://twitter.com/AounMehdi20/status/1194147238039236609

https://twitter.com/asifwahab1/status/1194152039728762880

Advertisement

https://twitter.com/ProudPakistaniz/status/1194114793298366464

https://twitter.com/SFMTW/status/1194166620102508544

Advertisement

https://twitter.com/SiddiquiLubaina/status/1194166625181872128

Advertisement

https://twitter.com/Zainabbasi0/status/1194151848472666112

خیال رہے کہ حال ہی میں جے یوآئی (ف) مفتی کفایت اللہ نے ایک نجی ٹی وی چینل پر انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم عمران خان ملک میں صیہونی سازش کررہے ہیں اور انہوں نے دعویٰ کرتےہوئے کہا کہ وکی لیکس کووکی نام کاایک صیہونی چلا رہاہے جو کہ جمائماکاکزن ہے اور جمائما،وکی اوروزیراعظم پاکستان عمران خان مل کرصیہونی سازش کررہے ہیں۔

مفتی کفایت اللہ نےیہ بھی  دعویٰ کیاکہ اپنےکیے گئےدعوے کی تحقیق کرکے آئے ہیں اور یہ سب ایک ایجنڈے کاحصہ ہیں۔

بعد ازاں جےیوآئی (ف) کے رہنما کےمخحکہ خیزدعوے پرنجی ٹی وی چینل کےاینکر پرسن نے انہیں جواب دیا کہ وکی لیکس کاکسی بھی وکی سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ ایک آسٹریلوی ایڈیٹراورپبلشرجولین اسانج کی ویب سائٹ ہےجوکہ خفیہ معلومات شائع  کرتی ہے اور اس سلسلے میں جولین اسانج امریکہ کو مطلوب ہیں۔

اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نےٹویٹرپرمزاحیہ اندازمیں ٹویٹ کرتے ہوئےکہا کہ بظاہرمیراایک کزن ہے جس کا نام وکی ہے، اور وہ وکی لیکس جو کہ ایک صیہونی سازش کے تحت عمران خان کےصیہونی ایجنڈےکوسپورٹ کرتاہے،اس  کابانی ہےاور یہ انکشافات ایک نام نہادمولوی نے کیےہیں‘۔

Advertisement

https://twitter.com/Jemima_Khan/status/1192040422144716804

جمائماگولڈ اسمتھ کی جانب سےمزاحیہ اندار میں ٹویٹ میں مزیدکہاگیاکہ ’اب لوگ انتظار فرمائیں، میرے اور بھی کزنز’پانامالیکس‘ اور ’وکیپیڈیا‘ بھی جلدتلاش کرلیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر