Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹاپے کاشکار شخص کی کہانی پر مبنی فلم فیٹ مین احمد بٹ  نے سائن کر لی

Now Reading:

موٹاپے کاشکار شخص کی کہانی پر مبنی فلم فیٹ مین احمد بٹ  نے سائن کر لی
Ahmad butt Fatt man

  

 موٹاپے کا شکار شخص کی زندگی پر مبنی فلم فیٹ مین  نا مور مزاحیہ اداکار احمد علی بٹ نے سائن کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہدایت کار وپروڈیوسر نبیل قریشی اورفضا علی مرزا کی فلم ’’فیٹ مین‘‘ میں اداکار احمد علی بٹ مرکزی کردار ادا کریں گے۔

ذرائع کے مطابق احمد علی بٹ نے سما جی تعلقات کی ویب سائٹ پراپنی نئی فلم’’فیٹ مین‘‘ کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئےکہا ہے کہ انہوں نےبطور مرکزی اداکار اپنے کیریئر کی پہلی فلم’’فیٹ مین‘‘سائن کرلی ہے۔

Advertisement

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

AlhumduliAllah it's official. My next film and my first as a lead with these crazy people @nabqur @fizza_meerza @filmwalapictures #FATMAN. Looking forward to make a great film with these great creative filmmakers and hope you'll all love it as much as I love the script… Inshallah see you next year. #films #pakistan #pakistanicinema #lollywood #Filmwala #ahmadalibutt #2020 #nabeelqureshi #fizzameerza #mashallah

A post shared by Ahmad Ali Butt (@ahmedalibutt) on

Advertisement

احمد بٹ نے مزید کہا کہ اس فلم کی ہدایت کاری پاکستان کے معروف ہدایت کار نبیل قریشی دیں گے جب کہ فضا علی مرزا اسے پروڈیوس کررہی ہیں۔

حال ہی میں ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران احمد علی بٹ نے اپنی اس فلم کے دلچسپ نام ’’فیٹ مین‘‘ کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا تھا کہ  یہ فلم موٹاپے کا شکار شخص کے ساتھ روا رکھے جانے والے معاشرتی رویوں کے گرد گھومتی ہے جسے ہمارے معاشرے میں زیادہ اہمیت نہیں دی جاتی۔

اس فلم میں جذبات اور گھریلو رشتوں کو بھرپور انداز میں پیش کیا جائے گا اس کے علاوہ فلم میں دکھایاجائے گا کہ موٹاپے کا شکار شخص اپنی زندگی میں کس طرح کے مسائل کا سامنا کرتا ہے۔

 احمد علی بٹ نے کہا کہ یہ فلم سپر ہیروز کے بارے میں لوگوں کا نظریہ بدل دے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر