Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ ہجوم کےدرمیان ہراسانی کا شکار

Now Reading:

حریم شاہ ہجوم کےدرمیان ہراسانی کا شکار
ٹک ٹاک اسٹار

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ نے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پرطوفان برپا کردیا۔

تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے اپنے ٹویٹراکاونٹ پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے جوکہ انٹرنیٹ پرفوری طورپر وائرل ہوگئی۔

ویڈیوشئیر کرتے ہوئے ٹک ٹاک اسٹارنے لکھا کہ انہیں ایک تقریب کے دوران لوگوں کے ہجوم میں سے کسی نے ہراساں کیاہے۔

حریم شاہ نےہیش ٹیگ می ٹوکاسہارا لیتے ہوئےاپنےٹویٹر پر لکھا کہ انہوں نے حال ہی میں ایک تقریب میں شرکت کی ہے جہاں مداحوں کے بڑے ہجوم نے انکوگھیرےمیں لےلیا، اس دوران انہیں کسی شخص نے نامناسب طریقے سے چھونے کی کوشش کی۔

https://twitter.com/_Hareem_Shah/status/1203325741238276096

Advertisement

حریم شاہ نےغیر اخلاقی حرکت کرنے والے شخص پر کڑی تنقید کرتے ہوئے لکھاکہ ’کیسے کیسے بےشرم لوگ ہوتے ہیں دنیا میں‘۔

حریم شاہ کی اس پوسٹ کےبعدسماجی رابطے کی ویب سائٹ پرکمنٹس کا تانتا بندھ گیا اور سوشل میڈیاصارفین کی جانب سے ملے جلےردعمل کااظہار کیاگیا۔

ایک ٹویٹر صارف نے لکھا کہ ’حریم شاہ اتنے سارے لڑکوں کے بیچ میں کھڑی ہیں، باجی ایسی جگہ جاکر عزت چاہتی ہیں‘۔

https://twitter.com/IM_Meeru/status/1203398707338792961

ایک اور صارف نے لکھا کہ ’ہوسکتا ہے اس شخص کاہاتھ غلطی سے آپ کے بازو پر لگ گیا ہو‘۔

https://twitter.com/YaseenK43476831/status/1203326797775036416

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر