Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی ظفرکا راولپنڈی ایکسپریس کو چیلنج

Now Reading:

علی ظفرکا راولپنڈی ایکسپریس کو چیلنج
ali zafar

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نا مو ر اداکارو گلو کار علی ظفر آج کل مو سیقی کے ساتھ ساتھ کرکٹ میں بھی کا فی دلچسپی لے رہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطا بق علی ظفر نے راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہورسابق قومی کرکٹر شعیب اختر سے سما جی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر دلچسپ انداز میں بات چیت کی اور انھیں چیلنچ بھی کر دیا۔

ذرائع کے مطابق راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے سپر ہٹ گا نے چھنوں کی آنکھ میں اک نشہ ہے سے رات ورات شہرت کی بلندیو ں کو چھونے والے علی ظفر کوکہا کہ سنا ہے بڑا کرکٹر ہے تو؟

جس کے جواب میں علی ظفر نے دلچسپ انداز میں کہا کہ سنا ہے بڑی بولنگ کراتے ہیں آپ؟؟

Advertisement

اس کے جواب میں شعیب اخترنے علی ظفرکو اپنی تیزبالنگ پرمہارت کا یاد دلاتے ہوئے کہا کہ تو ٹائم اور جگہ بتا اور پھر ایک بال بھی چھو کے دکھا۔

Advertisement

اس پر علی ظفر بھی خاموش نہ رہ سکے اور کجواب دیا کہ گراؤنڈ میں انتظارکررہا ہوں، اورمیں بھی ایک بال 172 میل فی گھنٹہ کی رفتارسے کرواؤں گا۔

چیلنچ کا یہ سلسلہ یہی ختم نہیں ہو ا بلکہ شعیب اختر نے علی ظفر کو کہا کہ پریکٹس کرلے راک اسٹار، جلد ملتے ہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر