Advertisement
Advertisement
Advertisement

کپتان اظہرعلی کااور فن

Now Reading:

کپتان اظہرعلی کااور فن
کپتان اظہر

قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان اظہرعلی نے’’دل دل پاکستان‘‘ گاکر جنیدجمشید کی یاد تازہ کردی ۔

تفصیلا ت  کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں کپتان اظہر علی ’’دل دل پاکستان‘‘ گاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ جب کہ ان کے ساتھ شان مسعود اور دیگر لوگ بھی کپتان کی گلوکاری سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1205733153790480384?s=20

 ہوا کچھ یوں کہ قومی ٹیم گراؤنڈ میں جانےکا انتظارکررہی تھی تواسی دوران کپتان اظہر علی نے’’دل دل پاکستان‘‘ گاکرسب لوگوں کو محظوظ کیا۔

دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین  نےبھی اظہر علی کی آواز میں ’’دل دل پاکستان‘‘ گانے پر مختلف تبصرے کئے ہیں  ۔

Advertisement

 جس میں کچھ صارفین نےاظہرعلی کی  گائیکی  کوسراہاہے جبکہ کچھ نےانہیں تنقیدکانشانہ بھی بنایاہے۔

 حسنین کشمیری نامی صارف ’’دل دل پاکستان‘‘ سن کر جذباتی ہوگئے اور جنید جمشید کو یاد کرنے لگے۔

https://twitter.com/Husnainkshmiri/status/1205734624481034240?s=20

جبکہ ایک صارف  توغصہ ہوگئے اور کہاکہ لوگ ٹیم کوسپورٹ کرنےکےلیےباہربارش اورٹھنڈ میں بیٹھے ہوئے ہیں اور یہ بندہ گانا گارہا ہے، تھوڑی سی تو شرم کرلو۔

راجاعثمان ظہیر نے کہا یہ ہے میرا پاکستان اور اس کی خوبصورتی۔

Advertisement

بنگلہ دیشی صارف نے پاکستان کےلئےمحبت کاپیغام بھیجا۔

Advertisement

زرارخان نامی صارف نے تبصرہ کرتےہوئے کہا کہ اظہر علی بیٹنگ کے ساتھ ساتھ گلوکار بھی بُرےہیں ۔

ایک  صارف نے بھی اظہرعلی کی کھل کرتعریف کی۔

Advertisement

https://twitter.com/jccbrescia71/status/1205742433457377281?s=20

ایک صارف نے تو اظہرعلی اورسابق کپتان سرفرازاحمد کا موازنہ ہی کرڈالا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر