سابق بھارتی آرمی چیف کی شرمناک ویڈیووائرل
کشمیرمیں خون کی ہولی کھیلنےوالےسابق بھارتی آرمی چیف بپن روت کی ڈانس میں مشغول ویڈیولیک ہوگئی ۔
سوشل میڈیاپروائرل ہونےوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہےکہ سابق بھارتی آرمی چیف اورموجودہ چیف آف اسٹاف نےوردی کا پاس بھی نہ رکھا اور یونیفارم پہن کر مدہوش ہوکر ناچنےلگے ۔
سابق آرمی چیف کی یونیفارم پہن کرناچنےپر ڈی جی آئی ایس پی آرآصف غفورنےٹوئٹ کرتےہوئےکہاکہ بھارتی چیف ریٹائرمنٹ کےبعدکے لئے اچھی تفریح ڈھونڈ لی ہے۔
Keep noting Gen. That’s what a good time keeper should do. Stay busy post retirement. Meanwhile enjoy this bottle up. pic.twitter.com/4CeoahFLPn
Advertisement— Asif Ghafoor (@peaceforchange) January 8, 2020
واضح رہےکہ بپن راوت کی مدت ملازمت31 دسمبرکوختم ہوچکی ہے۔ جبکہ ان کی مدت ملازمت ختم ہونےسےپہلے ہی بھارت صدر نریندرمودی نے بپن راوت کوچیف آف اسٹاف کا عہدہ سونپ دیا ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News