Advertisement
Advertisement
Advertisement

خاتون ٹی وی رپورٹرکی لاٹری نکل گئی

Now Reading:

خاتون ٹی وی رپورٹرکی لاٹری نکل گئی
ہسپانوی

ہسپانوی ٹی وی کی رپورٹرکو براہ ِ راست نشریات کےدوران استعفیٰ دینامہنگاپڑھ  گیا۔

ہسپانوی ٹی وی کی ایک رپورٹرنےلاٹری نکلنے پربراہ راست نشریات میں استعفیٰ دےدیا لیکن یہ جلد بازی بعدمیں رپورٹرکومہنگی پڑ گئی۔

 رپورٹر کولاٹری نمبروں کی دوبارہ پڑتال نہ کرنے کی وجہ سے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔

 

خاتون رپورٹرنے براہ راست نشریات کےدوران اس وقت استعفیٰ دے دیا، جب انہیں لگا کہ ان کا جیک پاٹ لگا ہے۔

رپورٹر نتالیہ ایسکو ڈیرو نے سپین کی الگورڈو لاٹری کے نتائج سنتے ہوئے سمجھا کہ ان کا 4 ملین یورو کا انعام نکلا ہے جبکہ ان کا انعام بہت کم مالیت کا تھا۔

Advertisement

نتالیہ نے خود کو بڑے انعام کا مالک سمجھتے ہوئے لائیو ٹی وی نشریات میں حد سے زیادہ خوشی کا اظہار کیا اور فوراً اعلان کیا کہ وہ کل سے کام پر نہیں آئیں گی۔

بعدازاں جب انہیں پتا چلا کہ ان کا انعام بہت کم ہے تو انہیں اپنے کیے پر شرمندگی ہوئی اورانہوں نے ٹوئٹرپرصارفین سے معذرت کی اور بتایا کہ وہ ذاتی زندگی میں مشکل حالات سے گزر رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر