Advertisement
Advertisement
Advertisement

میرا جی نے سال نو کا آغاز انگلش بول کر کیا 

Now Reading:

میرا جی نے سال نو کا آغاز انگلش بول کر کیا 
اداکارہ میرا

پاکستانی فلم انڈسٹری کی نا مور اداکارہ میرا جی نے سال نو پر انگریزی زبان میں ایک خوبصورت پیغام جاری کیا ہے۔

https://www.instagram.com/p/B6vOEbbnCd4/?utm_source=ig_embed

تفصیلات کے مطابق میرا جی نے سال نو پرسماجی رابطےکی ویب سائٹ انسٹاگرام پرانگریزی زبان میں ایک خوبصورت ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں میرا کا انگریزی زبا ن میں کہنا ہے کہ وہ اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتی ہےجنہوں نے انہیں پورے سال سپورٹ کیا اور ان کے لیے بہترین کمنٹس بھی دیئے۔

میرا نے تال سے تال ملانا شروع کر دیا!ویڈیو دیکھیں

میرا جی نے اپنےویڈیو پیغام میں تمام چاہنے والوں کو نئے سال کی مبارکباد بھی دی اور منفرد انداز میں نیک خواہشات کا اظہار کر کے سب کے دل جیت لئے۔

Advertisement

میرا جی نےاپنی پوسٹ میں سال نو سے متعلق کچھ ہیش ٹیگ بھی استعمال کیے ہیں ۔

دوسری جانب حال ہی میں میرا نے تال سے تال ملا کر گلو کاری کے میدان میں قدم جمانے کی کو شش کا آغاز بھی کر دیا ہے۔

میرا جی پاکستان فلم انڈسٹری میں اپنی اداکاری اور رقص کے جوہر دِکھانے کے بعد گلوکاری سیکھنے کی بھی کوشش کر رہی ہیں۔

اداکارہ میرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پرحال ہی میں اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے گلوکاری کے استاد سے مو سیقی کا سبق لیتی نظر آرہی ہیں اور اپنے اُستاد کی طرح گانے کی کوشش بھی کر رہی ہیں

میرا نے انسٹا گرام پر شئیر کی گئی اپنی اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ گلوکاری بہت مشکل کام ہے میں کچھ نیا سیکھنے کی کوشش کر رہی ہوں اور نئے کردار کے لئے دلچسپی ظاہر کر رہی ہوں۔

Advertisement

سوشل میڈیا پراداکارہ کی اِس پوسٹ پر اُن کے مداحوں نے کمنٹس کرکے اُن کے ٹیلنٹ کی تعریف کی۔

واضح رہے کہ اداکارہ میرا نے پاکستان کی بہت سی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دِکھائے ہیں اور رواں سال بھی وہ اپنی سُپر ہٹ فلم ’باجی‘ میں جلو گِر نظر آئی تھیں، اُن کی اِس فلم نے بین الاقوامی سطح پر بھی کئی اعزاز اپنے نام کیے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر