
14فروری جیسےحرف ِعام میں’’ویلنٹائن ڈ ے‘‘کہاجاتاہے۔اس دن کئی جوڑےمختلف انداز میں اپنی محبت کااظہارکرتےہیں ۔
14 فروری کوعام طور پرپوری دنیامیں’’محبت کادن‘‘کےطورپرمنایاجاتاہے،لیکن ایک اسلامی معاشرے میں خاص طورپرایسی ریاست میں جو بنی ہی اسلامی نظریات پرہو،اس میں ویلنٹائن ڈےمناناکسی چیلنج سےکم نہیں ہے۔
تاہم جوں جوں یہ دن قریب آرہاہے،اس دن کےحوالےسےسوشل میڈیاپرنئی بحث چھڑ گئی ہے۔ کئی لوگ اس کے حق اورکئی اس کی مخالفت پرآوازاٹھارہےہیں۔
لیکن ٹوئٹرپر 14فروری کو’’ نکاح کروزنانہیں‘‘اس وقت ٹاپ ٹرینڈبناہواہے۔
14فروری کےحوالےسے ٹرینڈپرصارفین کی کیارائےہےدیکھتےہیں۔
رضابلوچ نامی صارف کاکہناہےکہ ہم مسلمان ہیں اورہم ویلنٹائن ڈےکوپسند نہیں کرتےہیں۔
We are Muslims and we have not like Valentine's day#stop_valentines_day
#نکاح_کرو_زنا_نہیں pic.twitter.com/CXEmrvwoRK— Raza Baloch (@rs6790) February 11, 2020
منورزمان اعوان کاکہناہےکہ اسلام ہمیں زناجیسی برائی سےدوررہناسکھاتاہے۔
Islam has given you ways to remain away from Burai.#نکاح_کرو_زنا_نہیں
— Munawar ZAman Awan (@MunawarZAmanAw1) February 11, 2020
کچھ صارفین نےگزشتہ ہفتےلاہورمیں نوجوان جوڑےکی شادی کومثال بناتےہوئےنکاح کرنے کی حمایت کی ہے۔
Nikah for men is another name for responsibilities. Nikah for women is another name for obedience#نکاح_کرو_زنا_نہیں pic.twitter.com/ghfxR1FFqP
— Hasnain Hamza Shah Durrani (@hasnainhamza3) February 10, 2020
AdvertisementAnd we created you in pairs ❤ Qur’an #نکاح_کرو_زنا_نہیں pic.twitter.com/QEIZLCem4N
— Pathan © (@Oye_King_) February 11, 2020
یازمان نامی صارف نےحدیث کا حوالہ دیتےہوئےنکاح کوراحت جبکہ زناکوکراہیت کازریعہ قراردیا ہے۔
مدثر جلیل نامی صارف نےمعاشرےمیں زنا کو ختم کرنےکےلئے گرل فرینڈ اور بوئےفرینڈ کلچرکوختم کرنےپر زوردیا ہے ۔
To reduce rape in society, Increase level of Patient, Decrease of many sexual diseases (Impotency,Aids), to keep you daughter, Mother, Wife, sister safe from vulgar eyes and to reduce BF & GF System Marry your Boys and you girls in very less age like 16 to 20 #نکاح_کرو_زنا_نہیں
— Mudasir Jalil (@MudasirJalil) February 11, 2020
ماگ نامی صارف نےبھی حدیث ِمبارکہ کاحوالہ دیا ہے ۔
Advertisementپہلے نکاح کے لیے آسانیاں تو پیدا کرو۔
لڑکی پڑھ رہی ہے
لڑکا کماتا نہیں
والدین کے پاس جہیز نہیں
لڑکے کا والد غریب ہے
دنیا باتیں کرے گیبس انہی خدشات میں زنا اپنا راستہ بنا لیتا ہے۔
اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا کہ بالغ ہوتے ہی لڑکے لڑکی کا نکاح کر دو۔ قصہ مختصر#نکاح_کرو_زنا_نہیں pic.twitter.com/NcIv5VcgAW
— MAG (@MAGKHR) February 11, 2020
سیدہ طوبہ عامرنےبھی اس پرٹوئٹ کیاہے۔
عجب المیہ ہے ، یہاں لوگوں کو تکلیف نکاح سے ہے زنا سے نہیں #نکاح_کرو_زنا_نہیں
— SYEDA TUBA AAMIR (@TubaAtweets) February 10, 2020
دوسری جانب کچھ صارفین اس دن کے حق میں بھی اپنی رائے کا اظہارکررہے ہیں ۔
شاہ زیب گوپانگ نامی صارف نےقصور زیادتی کیس کا حوالہ دیتےہوئے پوچھاکہ کیا یہ سب نکاح نہ کرنے کی وجہ سے ہواہے ۔
کیا قصور اور دیگر علاقوں میں کمسن بچی اور بچو کے ساتھ ریپ ہوئے کیا وہ بھی نکاح نہ ہونے کی وجہ سے ہوئے؟#نکاح_کرو_زنا_نہیں
— Shahzaib Gopang (@ShahzaibGopang1) February 11, 2020
ایک اور صارف نےبھی اس پرٹوئٹ کیا ہے ۔
Only a priest ridden backward society trends issues of people’s personal choices. No wonder Pakistan will always remain backward. #نکاح_کرو_زنا_نہیں
— Jinnah's Republic (@JinnahsRepublic) February 11, 2020
فاروق زمان نامی صارف نے بھی اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے مثبت سوچ پرزور دیا ہے ۔
AdvertisementThink positive. ☺️#نکاح_کرو_زنا_نہیں pic.twitter.com/lEsKQz2kMg
— Farooq Zaman (@FarooqZPTI) February 11, 2020
آئینہ نامی صارف کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ نکاح کے بعد خواتین کو اپناغلام سمجھتےہیں ۔
https://twitter.com/Ain0333/status/1227120081987153921?s=20
تاہم ٹوئٹر پر کچھ صارف ایسے بھی ہیں جنہوں نے اس ٹاپ ٹرینڈ پر چٹکلے بھی چھوڑے ہیں ۔
لافٹر گیگز نامی صارف نے بہت ہی پیارے انداز میں اپنی رائے کا اظہار کیا ہے ۔
She: what's your plan for valentine day
Me:#نکاح_کرو_زنا_نہیں pic.twitter.com/ZXrhcSJd7D— Laughter gagz (@laughtergagz) February 10, 2020
پاورپف نامی صارف بھی پیچھے ناں رہیں ۔
Will you be my Valentine?
My Ans… #نکاح_کرو_زنا_نہیں pic.twitter.com/2bhusYq4WP— A N A M ✨ (@Quarantinezed) February 11, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News