Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں سال فروری29دنوں کاہوگا

Now Reading:

رواں سال فروری29دنوں کاہوگا

  شمسی کلینڈرمیں سارےہی مہینے30 یا 31 کےہوتےہیں تاہم فروری وہ واحدمہینہ ہےجوچارسال بعد 29 دنوں کاہوتاہےورنہ فروری 28 دن ہی کاہوتاہے۔

عام طو پرہرچارسال بعد فروری 29 دنوں کاہوتاہے،رواں سال 2020 میں فروری کامہینہ 29 دنوں کاہےاس سے چارسال قبل یعنی 2016 میں فروری کے 29 ایام ہی تھے۔

 بہت سارے لوگوں کواس کی وجہ معلوم نہیں کہ آخرچارسال بعد فروری کاایک دن کیسے اورکیوں بڑھ جاتا ہے۔

ماہرین

اس  حوالےسےماہرین فلکیات کاکہناہےکہ زمین کاسورج کے گردگردش کرنےکا دورانیہ 365 ایام پرمشتمل نہیں ہوتاہےبلکہ یہ 365 دن، پانچ گھنٹے 49 منٹ اور 12 سیکنڈکاہوتاہے۔

Advertisement

چونکہ زمین سورج کےگرد گردش کرتی ہےاس لیے موسم کی تبدیلی کاانحصاربھی زمین اورسورج کی گردش پرہی منحصرہوتاہے۔

ماہرین  فلکیات کےمطابق اگرہرسال چوتھائی دن کا فرق رکھاجائےتو یہ چارسال بعدپوراایک دن بن جاتا ہے یوں کلینڈرمیں ایک اضافی دن شامل ہوجاتا ہے۔

مؤرخین کا کہناہے کہ قدیم زمانے میں کلینڈر صرف دس مہینوں پر مشتمل تھا یعنی یہ مارچ سے شروع ہوکر دسمبر کر ختم ہوجاتا تھا، البتہ 713 قبل مسیح کا کلینڈر جب جاری ہوا تو اُس میں رومن بادشاہ نوما پوپیلیوس نے جنوری اور فروری کے مہینوں کو بڑھا دیا۔

 تو  29 فروری  کو پیداہونےوالےافرادچار سال بعد یعنی  رواں  سال 29 فروری  2020  کو دھوم  دھام اوربہترین  اندازمیں اپنی  سالگرہ کویادگاربنائیں  ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
یوٹیوب، سوشل میڈیا اور آن لائن سروسز سے کمائی پر ٹیکس عائد، نیا قانون نافذ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر