Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی خاتون کی قبرپرٹک ٹاک ویڈیووائرل

Now Reading:

پاکستانی خاتون کی قبرپرٹک ٹاک ویڈیووائرل
خاتون

حریم شاہ ،صندل خٹک اور مزارقائد پرٹک ٹاک گرل کےڈانس کے بعداب ٹک ٹاک پرایک اورویڈیو شئیرکی گئی ہے۔ جس میں ایک  خاتون دن کےوقت سنسان قبرستان پرٹک  ٹاک پرویڈیو بنارہی ہے ۔

  خاتون قبر پر ناراض لیٹی ہوئی ہے جبکہ ان کےساتھ  موجود شخص انہیں منانے اورگھرچلنے پرآمادہ کرنےکی کوشش کررہاہے۔

واضح  رہے کہ دوروز قبل سوشل میڈیا پرسفید لباس میں ملبوس نقاب پوش لڑکی کی مختلف ویڈیوز وائرل ہوئیں تھیں جس میں وہ مزار قائد کے احاطے میں رقص کررہی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر