Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنی لیون کی ماسک پہنےویڈیواور تصاویروائرل

Now Reading:

سنی لیون کی ماسک پہنےویڈیواور تصاویروائرل
بالی ووڈ

 بالی ووڈ اداکارہ وماڈل سنی لیون کی کالا ماسک پہنےویڈیواور تصاویروائرل  ہوگئیں۔

،بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل  سنی لیون ،نےچین سے پھیلنے والےمہلک  وائرس ’’ کوروناوائرس ‘‘سےبچاو کی احتیاطی تدابیرسوشل  میڈیاپرشئیرکردی ۔

 تفصیلات کےمطابق بالی ووڈ ادکارہ  سنی  لیون نےسوشل میڈیاپلیٹ فارم  انسٹاگرام پراپنےشوہرکےساتھ  تصاویرشئیرکی ہیں،جن میں  وہ  اوران کےشوہرکالےرنگ کاماسک  پہنےہوئےہیں۔

 تصاویرسے صاف واضح  ہورہاہےکہ  دونوں میاں بیوی  کسی کام کےسلسلے میں کہیں جارہےہیں اورانہوں نےاحتیاطی تدابیراپنائی ہوئی ہیں ۔

بالی وڈادکارہ نےپوسٹ پرکیپشن پرسب کو محفوظ اوراحتیاط کرنےکی ہدایت بھی کی۔

Advertisement
Advertisement

 انہوں نےمزیدلکھاکہ اپنےاردگردہونےوالے حالات آگاہ رہیں اور یہ ناں سوچیں کہ کوروناوائرس آپ کومتاثرنہیں کرسکتا،اسمارٹ  رہیں ،محفوظ رہیں ۔

 اس سےیہ بات  صاف  ظاہرہورہی ہے کہ سنی لیونے حالیہ مہلک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سےکافی پریشان ہیں۔

 اس کےعلاوہ انہوں نےاپنےدوسرے انسٹاگرام  اکاؤنٹ سےایک ویڈیوبھی شئیر کی ۔

https://www.instagram.com/p/B75Nw3WHzMT/

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر