Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپائیڈرمین صفائی کے مشن پر نکل پڑا

Now Reading:

اسپائیڈرمین صفائی کے مشن پر نکل پڑا

دنیا بھر بڑوں اور بچوں کا پسندیدہ فلمی کرداراور سپرہیرو اسپائیڈر مین ساحل کی صفائی کے مشن پر نکل پڑاہے۔

تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے کیفے میں کام کرنے والے شہری نے اپنے محلے اور شہر کے لوگوں کو کچرا صاف کرنے کی ترغیب دینے کیلئے سپر ہیرو’اسپائڈر مین‘ کا روپ دھار لیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=MJNo245EfH8&feature=emb_logo

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماحولیاتی کارکن نے اسپائیڈر مین کا روپ دھار کر ساحلِ سمندر پر پھیلے کچرے کو صاف کرنے کا بیڑا اٹھا یا ہے ،جو کہ روزانہ اسپائیڈر مین کا کاسٹیوم پہن کر ساحل پر جاتا ہے اور کچرا اٹھاتا ہے۔

Advertisement

روڈی ہارٹونا نامی اس سپرہیرو کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد شہریوں میں ماحولیاتی شعور کو بیدار کرنا ہے۔

یہ اسپائیڈر مین روزانہ کوڑا کرکٹ جمع کرتے ہیں اور پھر شام 7 بجے کیفے چلے جاتے ہیں جہاں وہ ملازمت کرتے ہیں۔

ان کی اس کوشش نے پلاسٹک سے پھیلنے والی آلودگی کے مسئلے کو قومی سطح پر بھی اجاگر کیا ہے اور آج کل سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہو رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر